: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 4 ستمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و کے ا چھے و قت کا انتظا ر ختم ہو ا اور ا نہو ں نے و جئے وا ڑ ہ ۔ گنٹو ر کے قر یب صد ر مقا م بنا نے کا اعلا ن کیا ۔ چیف منسٹر کی کا بینہ میں تقر یر کے چند ا قتبا سا ت د ر ج ذ یل دئے جا ر ہے ہیں۔ ۔ صد ر مقا م بنا نے کیلئے مختلف ذ را ئع سے ز مین حا صل کی جا ئے گی۔ ۔ شیوا ر ا ما کر شنن کمیٹی کی ر پو ر ٹ نے عو ام کی آ وا ز کو مضبو ط کیا ہے۔ ۔ ا س فیصلہ سے عو ام کی بھلا ئی بذ ر یہ تر قی سے کی جا ئے گی ۔ ۔ ہر ضلع میں فو ڈ کو ر ٹ ہو گا ۔ ۔ ز مین حا صل کر نے کیلئے کا بینی سب کمیٹی قا ئم کی جا ئے گی ۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">۔ 3 میگا سٹیز اور 14 اسما ر ٹ سٹیز قا ئم کئے جا ئینگے ۔ ۔ یو م آ ز ا دی کی تقا ر یب ہر سا ل مختلف ضلعو ں میں منعقد ہو نگی۔ ۔ پا نی ‘ بجلی ‘ سڑ ک‘ بر ا ڈ بینڈ کیلئے ا سپیشل گر ڈ قا ئم کئے جا ئینگے ۔ ۔ و جئے وا ڑ ہ اور تر و پتی ایر پو ر ٹ کو بین ا لا قو امی طر ز پر تر قی دی جا ئے گی۔ ۔ ا ننت پو ر کو کر ائسس مینجمنٹ ہیڈ کو ا ر ٹر بنا یا جا ئے گا ۔ ۔ سر ی کا کلم میں ا یر پو ر ٹ قا ئم کیا جا ئے گا ۔ ۔ مشر قی گو دا و ر ی ضلع کو پٹر و لیم کو ر یڈ و ر میں بد ل دیا جا ئے گا ۔